0
Saturday 19 Oct 2019 13:44

سکردو میں چہلم امام حسینؑ، یوم شہادت امام حسنؑ اور اور آخری چہار شنبہ کے روز عام تعطیل کا اعلان

سکردو میں چہلم امام حسینؑ، یوم شہادت امام حسنؑ اور اور آخری چہار شنبہ کے روز عام تعطیل کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ ضلع سکردو میں چہلم امام حسین علیہ السلام، شہادت امام حسنؑ اور آخری چہار شنبہ کے روز عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سکردو کے آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق 20 اکتوبر کو چہلم امام حسینؑ، 23 اکتوبر بروز بدھ 23 صفر یعنی آخری چہار شنبہ اور شہادت امام حسن (ع) کے موقع پر 28 اکتوبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 822903
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش