QR CodeQR Code

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

21 Oct 2019 20:13

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے۔ مقتول کو 7 سے 8 گولیاں لگیں ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے عزیز آباد بلاک 8 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاںبحق شخص کی شناخت فصیح شیخ سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے۔ مقتول کو 7 سے 8 گولیاں لگیں ہیں۔ مقتول کے پاس موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان موجود ہے۔ ابتدائی طور ہر فائرنگ 4 موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 823294

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/823294/کراچی-کے-علاقے-عزیز-آباد-میں-فائرنگ-سے-ایک-شخص-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org