0
Friday 25 Oct 2019 19:26

سابق صدر آصف زرداری کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں تکلیف ہے، وزیر صحت سندھ

سابق صدر آصف زرداری کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں تکلیف ہے، وزیر صحت سندھ
اسلام ٹائمز۔ سندھ کی وزیر صحت اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں تکلیف ہے۔ میڈیا سے بات چیت میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بتایا کہ آصف زرداری کی ریڑھ کی ہڈی کے مہرے S4،S5،L1 میں متاثر ہیں، ان مہروں کو علاج کی شدید ضرورت ہے، بکتر بند میں آنے اور جانے کے باعث تکلیف بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں اسپائنل کوڈ سرجری کے ماہرین موجود نہیں ہیں، انسانی حقوق کے تحت ان کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ : 823927
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش