QR CodeQR Code

نادرا کو 18 سال بعد خیال آیا کہ حافظ حمداللہ پاکستان کا شہری نہیں ہے، جان بلیدی

27 Oct 2019 23:25

جمعیت علماء اسلام کے خلاف کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں اور اس طرح کے گھناؤنے الزامات لگانے سے گریز کیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہاکہ سابق سینیٹرحافظ حمداللہ کی شہریت کی منسوخی افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے۔ نادرا کو اچانک 18 سال بعد یہ خیال کیسے آیا کہ حمداللہ اس ملک کے شہری نہیں ہیں، جبکہ ایک بار وہ بلوچستان اسمبلی کے رکن اور صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں، جمعیت علماء اسلام کے خلاف کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں اور اس طرح کے گھناؤنے الزامات لگانے سے گریز کیا جائے۔
 


خبر کا کوڈ: 824278

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/824278/نادرا-کو-18-سال-بعد-خیال-آیا-کہ-حافظ-حمداللہ-پاکستان-کا-شہری-نہیں-ہے-جان-بلیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org