QR CodeQR Code

اسلامیات کی متنازع کتاب پر پابندی عائد کر دی گئی

29 Oct 2019 10:01

اسلامیات کی یہ کتاب یاسمین ملک نے تحریر کی تھی۔ اسلامیات کی اس کتاب کے صفحہ نمبر 210 سے لے کر 220 تک متنازعہ مواد شامل کیا گیا تھا جس پر شہریوں کی جانب سے اعتراض آنے پر بورڈ نے کارروائی کی۔ بورڈ نے صوبے کی ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو کتاب پر پاپندی سے آگاہ کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے اولیول میں پڑھائی جانیوالی اسلامیات کی متنازع کتاب پر پاپندی لگا دی ہے۔ اسلامیات کی یہ کتاب یاسمین ملک نے تحریر کی تھی۔ اسلامیات کی اس کتاب کے صفحہ نمبر 210 سے لے کر 220  تک متنازعہ مواد شامل کیا گیا تھا جس پر شہریوں کی جانب سے اعتراض آنے پر بورڈ نے کارروائی کی۔ بورڈ نے صوبے کی ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو کتاب پر پاپندی سے آگاہ کر دیا ہے جبکہ مارکیٹ سے بھی فوری طور پر کتاب ضبط کرنے کے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 824449

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/824449/اسلامیات-کی-متنازع-کتاب-پر-پابندی-عائد-کر-دی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org