0
Saturday 2 Nov 2019 23:20

گستاخ اہلبیت (ع) کی سزاء موت ہے، ستار جمالی کو سرعام پھانسی دی جائے، مولانا یوسف جعفری

گستاخ اہلبیت (ع) کی سزاء موت ہے، ستار جمالی کو سرعام پھانسی دی جائے، مولانا یوسف جعفری
اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کے صدر مولانا یوسف حسین جعفری نے سندھ میں ستار جمالی نامی کالعدم جماعت کے ملعون کی جانب سے امام زمانہ (عج) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر اس ملعون کو سرعام پھانسی پر لٹکائے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گستاخ اہلبیت (ع) کی سزاء موت ہے، گستاکی کرنے والا واجب القتل ہے، ستار ملعون نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے، اگر حکومت نے اس ملعون کو سرعام سزائے موت نہ دی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان فوری طور پر اس گستاخی کا نوٹس لیں اور مجرم کو سزاء دلوانے میں کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ : 825326
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش