0
Sunday 3 Nov 2019 22:16

ضلع کرم کے سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کی کاٹنے کی ویکسین ناپید

ضلع کرم کے سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کی کاٹنے کی ویکسین ناپید
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے  سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، متاثرہ لوگ پرائیویٹ ہسپتالوں سے ویکسین لگانے پر مجبور ہیں، موجودہ حکومت کے بلند بانگ دعووں کے باوجود تمام سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہیں ہیں، علاقے کے عوام نے ذمہ دار حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضلع کرم کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں باولے کتوں کے کاٹنے کے ویکسین فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔
خبر کا کوڈ : 825457
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش