0
Monday 4 Nov 2019 13:33

مردان، سابق وزیراعلٰی امیر حیدر خان ہوتی کے گھر دھماکہ، 2 ملازمین زخمی

مردان، سابق وزیراعلٰی امیر حیدر خان ہوتی کے گھر دھماکہ، 2 ملازمین زخمی
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں سابق وزیراعلٰی خیبر پختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا ہے جس سے 2 ملازمین زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں امین الحق اور لیاقت کو تشویشناک حالت میں پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت سابق وزیراعلٰی گھر میں موجود تھے جو محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ : 825561
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش