QR CodeQR Code

کرک، گیس لیکیج سے دھماکا، 6 افراد زخمی

8 Nov 2019 21:55

ہسپتال انتظاميہ کے مطابق 4 زخميوں کی حالت تشويشناک ہے۔ جھلسنے والوں میں میاں بیوی اور اسکے بچے شامل ہیں۔ امدادی ٹیموں کے مطابق گیس لیک ہونیکا دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس سے گھر کا سامان جل کر راکھ بن گیا۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے کرک میں گیس لیکیج کے دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ گیس لیکیج کا واقعہ کرک کے علاقے صابر آباد میں ہوا۔ زخميوں کو پشاور کے برن سينٹر منتقل کرديا گيا ہے۔ ہسپتال انتظاميہ کے مطابق 4 زخميوں کی حالت تشويشناک ہے۔ جھلسنے والوں میں میاں بیوی اور اس کے بچے شامل ہیں۔ امدادی ٹیموں کے مطابق گیس لیک ہونے کا دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس سے گھر کا سامان جل کر راکھ بن گیا۔


خبر کا کوڈ: 826314

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/826314/کرک-گیس-لیکیج-سے-دھماکا-6-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org