QR CodeQR Code

شمالی بلوچستان، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

8 Nov 2019 23:30

محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بتایا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کوئٹہ اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے چند علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور قلات منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ صوبے کے سرد ترین علاقے بن گئے ہیں۔

شمالی بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا
 
محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بتایا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کوئٹہ اور بلوچستان کے  شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

خبر کا کوڈ: 826341

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/826341/شمالی-بلوچستان-درجہ-حرارت-نقطہ-انجماد-سے-گرگیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org