0
Monday 11 Nov 2019 16:35

چندہ چور کی زباں سے ریاست مدینہ کی بات فریب ہے، کٹھ پتلی خواب دیکھنا چھوڑ دیں، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

چندہ چور کی زباں سے ریاست مدینہ کی بات فریب ہے، کٹھ پتلی خواب دیکھنا چھوڑ دیں، ڈاکٹر نفیسہ شاہ
اسلام ٹٓائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ عمران خان ریاست مدینہ کی توہین نہ کریں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چندہ چور کی زباں سے ریاست مدینہ کی بات فریب ہے، کٹھ پتلی خواب دیکھنا چھوڑدیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کیلئے علیمہ خان آئینہ ہیں، شوکت خانم ٹرسٹ پر پلنے والوں کے پاس اربوں کے اثاثے سوالیہ نشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شوکت خانم اور نمل میانوالی کے فنڈز کی فورنزک آڈٹ کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ چندہ چور ملک کا وزیراعظم ہیں، اس لئے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ : 826788
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش