QR CodeQR Code

آرمی چیف جنرل قمر جاوہد باجوہ کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد، عمائدین سے ملاقات

11 Nov 2019 19:28

آئی ایس پی آر کیجانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں آرمی چیف نے سانحہ تیزگام میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔ واضح رہے کہ سانحہ تیز گام میں 75 افراد جاں بحق ہوئے تھے، جن میں اکثریت تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد، آرمی چیف نے تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں آرمی چیف نے سانحہ تیزگام میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔ واضح رہے کہ سانحہ تیز گام میں 75 افراد جاں بحق ہوئے تھے، جن میں اکثریت تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تھی۔


خبر کا کوڈ: 826831

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/826831/ا-رمی-چیف-جنرل-قمر-جاوہد-باجوہ-کی-رائیونڈ-تبلیغی-مرکز-ا-مد-عمائدین-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org