QR CodeQR Code

فواد چوہدری کا اپوزیشن کو قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینےکا مشورہ

12 Nov 2019 12:33

اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر 2 ماہ بعد اپوزیشن ایک ایسا اقدام اٹھا لیتی ہے جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتا ہے، جب اپوزیشن رہنما ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کے خلاف مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں اور یہ مناسب رویہ نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے، ہر 2 ماہ بعد اپوزیشن ایک ایسا اقدام اٹھا لیتی ہے جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتا ہے، جب اپوزیشن رہنما ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کے خلاف مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں اور یہ مناسب رویہ نہیں۔


خبر کا کوڈ: 826922

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/826922/فواد-چوہدری-کا-اپوزیشن-کو-قاسم-سوری-کیخلاف-تحریک-عدم-اعتماد-واپس-لینےکا-مشورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org