QR CodeQR Code

کراچی میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

15 Nov 2019 12:10

محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی تیز بارش کا سلسلہ ہفتہ تک جاری رہے گا۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موسم سرما کی بارش کا آغاز ہوگیا، سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاں پورے ملک میں جاڑے نے اپنی آمد کی خبر دے دی ہے، وہیں کراچی میں بھی جاڑے نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کراچي ميں رات گئے بارش سے موسم ٹھنڈا ٹھار ہوگيا۔ شہر کے کئی علاقوں ميں ہلکی اور تیز بارش ہوئی، جس سے دھول مٹی بيٹھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی تیز بارش کا سلسلہ ہفتہ تک جاری رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 827491

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/827491/کراچی-میں-بارش-کے-باعث-سردی-کی-شدت-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org