QR CodeQR Code

اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، صرف عوام کی مرضی چلے گی، بلاول

17 Nov 2019 15:21

چیئرمین پی پی نے اپنی پرانی وڈیو ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ میرا سوال آج بھی موجود ہے، میرا سوال سلیکٹڈ اور سلیکٹرز سے بھی ہے، سلیکٹڈ سے پوچھتا ہوں کہ کیا آپ کو ایمپائر کی انگلی پسند آئی، سلیکٹرز سے پوچھتا ہوں کہ کیا تبدیلی پسند آئی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، صرف اور صرف عوام کی مرضی چلے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پرانی وڈیو ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ میرا سوال آج بھی موجود ہے، میرا سوال سلیکٹڈ اور سلیکٹرز سے بھی ہے، سلیکٹڈ سے پوچھتا ہوں کہ کیا آپ کو ایمپائر کی انگلی پسند آئی، سلیکٹرز سے پوچھتا ہوں کہ کیا تبدیلی پسند آئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، اب صرف اور صرف عوام کی مرضی چلے گی۔


خبر کا کوڈ: 827836

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/827836/اب-نہ-امپائر-کی-انگلی-اور-جعلی-تبدیلی-چلے-گی-صرف-عوام-مرضی-بلاول

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org