0
Monday 18 Nov 2019 15:18

  ملتان، سکول و کالج کی گرلز بسوں کیساتھ فحش حرکات کرنیوالا نوجوان گرفتار

  ملتان، سکول و کالج کی گرلز بسوں کیساتھ فحش حرکات کرنیوالا نوجوان گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ملتان پولیس نے سکول کالج کی گرلز بسوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر فحش حرکات کرنے والا نوجوان گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سوشل میڈیا پر فحش حرکات کرنے والے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس پر سی پی او ملتان محمد زبیر دریشک نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ جس پر انفارمیشن ونگ، سکیورٹی برانچ، سی پی او آفس اور پولیس تھانہ گلگشت نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیخ فہیم ولد عبد الرشید سکنہ حافظ جمال کو حافظ جمال روڈ سے گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ گلگشت کی پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 827915
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش