QR CodeQR Code

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

19 Nov 2019 18:52

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات وزیراعظم ہاوس میں ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 828069

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/828069/وزیراعظم-سے-ڈی-جی-آئی-ایس-لیفٹیننٹ-جنرل-فیض-حمید-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org