0
Wednesday 20 Nov 2019 22:38

گلگت بلتستان میں مارخور سمیت 124 جنگلی جانوروں کے شکار کیلئے پرمٹ کی نیلامی

گلگت بلتستان میں مارخور سمیت 124 جنگلی جانوروں کے شکار کیلئے پرمٹ کی نیلامی
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں مارخور سمیت 124 جنگلی جانوروں کے شکار کیلئے پرمٹ کی نیلامی مکمل ہو گئی۔ محکمہ جنگلی حیات جی بی کے زیر اہتمام ہونے والی نیلامی میں سب سے زیادہ قیمت استور مارخور کو ملی، جس کے تحت ایک استور مارخور کی بولی 83 ہزار 500 امریکی ڈالر لگ گئی جبکہ 20 بلیو شپ کی نیلامی ہوئی جس میں ایک بلیو شپ کی سب سے زیادہ قیمت 8 ہزار 900 امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، اسطرح 100 آئی بیکس کے شکار کی نیلامی ہوئی جس کے تحت ایک آئی بیکس 8 لاکھ پاکستانی روپے میں بولی لگ گئی۔
خبر کا کوڈ : 828248
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش