QR CodeQR Code

پشاور ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد

22 Nov 2019 22:24

مسافر باچا خان ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے زریعے دوہا جا رہا تھا، سکیورٹی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے وردیاں قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہونے کے بعد مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئیں، مسافر باچا خان ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے زریعے دوہا جا رہا تھا، سکیورٹی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے وردیاں قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 828518

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/828518/پشاور-ائیر-پورٹ-پر-مسافر-کے-سامان-سے-سکیورٹی-فورسز-کی-وردیاں-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org