0
Sunday 24 Nov 2019 15:48

خواہر نگینہ بتول آئی ایس او شعبہ طالبات کی مرکزی صدر منتخب

خواہر نگینہ بتول آئی ایس او شعبہ طالبات کی مرکزی صدر منتخب
اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ طالبات کے سالانہ مرکزی کنونشن میں خواہر نگینہ بتول کو مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس او شعبہ طالبات کا مرکزی کنونشن قومی مرکز شادمان لاہور میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں ارکان عمومی نے کراچی ڈویژن کی سینیئر رہنما نگینہ بتول کو نئے سال کیلئے میر کاررواں منتخب کر لیا۔ نگینہ بتول کا تعلق ڈی جی خان ڈویژن سے ہے۔
خبر کا کوڈ : 828783
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش