0
Tuesday 26 Nov 2019 21:41

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام پروفیشنل اداروں کے نئے طلباء کو ''ویلکم پارٹی'' کل دی جائے گی

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام پروفیشنل اداروں کے نئے طلباء کو
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام پرفیشنل اداروں کے نئے طلباء کے اعزاز میں ''ویلکم پارٹی''کل بوسن ٹاون ہال ملتان میں دی جائے گی۔ ''ویلکم پارٹی'' میں بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، نشتر میڈیکل یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، گورنمنٹ کالج آف یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی، محمد نواز شریف یونیورسٹی سمیت دیگر اداروں کے طلباء شریک ہوں گے۔ ویلکم پارٹی میں سینیئرز اور سابقین کے علاوہ مختلف یونٹس کے صدور بھی شریک ہوں گے۔'' اسلام ٹائمز''سے گفتگو کرتے ہوئے ڈویژنل صدر ملتان عاطف حسین کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی آئی ایس او پاکستان نئے آنیوالے طلباء کو خوش آمدید کہے گی۔
خبر کا کوڈ : 829142
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش