0
Thursday 28 Nov 2019 18:32

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی ختم کر دی

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی ختم کر دی
اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے مجاز اتھارٹی (وزیراعلیٰ سندھ) کی منظوری کے بعد اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ممنوعہ بور کے علاوہ تمام اسلحہ لائسنس سندھ آرمز ایکٹ 2013ء اور سندھ آرمز رولز 2018ء کے مطابق جاری کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 829549
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش