QR CodeQR Code

29 نومبر، عالمی یوم فلسطین

فلسطینیوں کیخلاف صیہونی اژدھا جرائم میں مشغول جبکہ عالمی برادری کا سر شرم سے جھکا ہوا ہے، سید عباس موسوی

30 Nov 2019 12:54

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 29 نومبر، عالمی یومِ فلسطین کی مناسبت سے لکھا ہے کہ گذشتہ 70 سالوں سے غاصب صیہونی رژیم کا سات سر والا اژدھا انتہائی بےشرمی کیساتھ مظلوم فلسطینیوں کیخلاف جرائم میں مشغول ہے جبکہ عالمی برادری کا سر شرم سے جھکا ہوا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے 29 نومبر، عالمی یومِ فلسطین کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں غاصب صیہونی رژیم اسرائیل کو سات سر والا اژدھا قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ گذشتہ 70 سالوں سے غاصب صیہونی رژیم کا سات سر والا اژدھا انتہائی بےشرمی کیساتھ مظلوم فلسطینیوں کیخلاف غیر قانونی قبضہ، ٹارگٹ کلنگ، عصمت دری، دھوکہ دہی، قتل و غارتگری اور نسل کشی جیسے جرائم میں مشغول ہے جبکہ عالمی برادری کا سر شرم سے جھکا ہوا ہے۔ 



 


خبر کا کوڈ: 829720

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/829720/فلسطینیوں-کیخلاف-صیہونی-اژدھا-جرائم-میں-مشغول-جبکہ-عالمی-برادری-کا-سر-شرم-سے-جھکا-ہوا-ہے-سید-عباس-موسوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org