QR CodeQR Code

ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون بیجنگ پہنچ گئے

30 Nov 2019 12:59

عراقچی اس سفر میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل سمیت چینی حکام کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ عراقچی اس سفر میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں چینی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔ سید عباس عراقچی اس سفر میں چینی حکام کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 829901

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/829901/ایرانی-وزیر-خارجہ-کے-سیاسی-معاون-بیجنگ-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org