QR CodeQR Code

سرحد کی بندش، چین میں 71 پاکستانی تاجر اور 61 سامان سے بھرے کنٹینر پھنس گئے

1 Dec 2019 22:21

پاکستانی تاجروں میں اکثیریت کا تعلق گلگت بلتستان سے بتایا جاتا ہے۔ دوسری جانب نگر چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان میں متعین پاکستانی سفیر کے نام ایک خط میں پھنسے ہوئے تاجروں اور سامان کو پاکستان لانے کیلئے سرحد چند دنوں کیلئے کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔


 اسلام ٹائمز۔ پاک چین سرحد کی بندش کے بعد 71 پاکستانی تاجر چین میں پھنس کر رہ گئے جبکہ 61 سامان سے بھرے کنٹینرز بھی سرحد کے اس بار پھنسے ہوئے ہیں۔ پاکستانی تاجروں میں اکثیریت کا تعلق گلگت بلتستان سے بتایا جاتا ہے۔ دوسری جانب نگر چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان میں متعین پاکستانی سفیر کے نام ایک خط میں پھنسے ہوئے تاجروں اور سامان کو پاکستان لانے کیلئے سرحد چند دنوں کیلئے کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 830158

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/830158/سرحد-کی-بندش-چین-میں-71-پاکستانی-تاجر-اور-61-سامان-سے-بھرے-کنٹینر-پھنس-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org