QR CodeQR Code

امریکا میں فائرنگ، 10 افراد زخمی

2 Dec 2019 09:36

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیوارلینز کے فرنچ کوارٹر پیش آیا، فرنچ کوارٹر سیاحوں کا مشہور مرکز ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے محرکات کا پتا نہیں چل سکا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی شہر نیوارلینز میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیوارلینز کے فرنچ کوارٹر پیش آیا، فرنچ کوارٹر سیاحوں کا مشہور مرکز ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے محرکات کا پتا نہیں چل سکا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی پولیس کا کہنا تھا کہ اس سے قبل شک کی بنیاد پر ایک شخص کو حراست میں لیا گیا تھا جس سے پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 830198

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/830198/امریکا-میں-فائرنگ-10-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org