0
Friday 6 Dec 2019 10:21

کراچی پورٹ سے 25کلو کوکین برآمد

کراچی پورٹ سے 25کلو کوکین برآمد
اسلام ٹائمز۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرکے کنٹینر سے 25 کلو کوکین برآمد کی ہے۔ ایف این ایف حکام کے مطابق اے این ایف نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرکے کنٹینر سے 25 کلو کوکین برآمد کی ہے۔ کوکین کو درآمد کی گئی لکڑی کے بلاکس میں چھپائی گئی تھی، مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ برآمد کی جانے والی کوکین کی عالمی منڈی میں مالیت 75 کروڑ روپے ہے، امپورٹر اور ایکسپورٹر سے متعلق چھان بین کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 831064
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش