0
Friday 6 Dec 2019 11:22

گانچھے، امریکی شہری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر لیا

گانچھے، امریکی شہری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر لیا
اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے ضلع گانچھے کے سیاحتی مقام ہوشے میں امریکی شہری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر لیا جو کہ رواں سال کا پہلا شکار ہے۔ 39 انچ سینگ کے ہمالین آئی بیک کے شکار کیلئے امریکی شہری نے پانچ ہزار ڈالر ادا کیے تھے۔ ہوشے میں رواں سال دو غیر ملکی جبکہ دو ملکی شکاریوں کیلئے شکار کے لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی شکاریوں کیلئے پانچ ہزار ڈالر جبکہ ملکی شکاریوں کیلئے تین لاکھ روپے فیس رکھی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 831068
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش