QR CodeQR Code

امریکا میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکوؤں سمیت 4 افراد ہلاک

6 Dec 2019 15:10

امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان جیولری شاپ میں واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ہوئے ان پر فائرنگ کر دی، جس سے دو ڈاکو مارے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ہوئے ٹرک پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2 ڈاکوؤں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان جیولری شاپ میں واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ہوئے ان پر فائرنگ کر دی، جس سے دو ڈاکو مارے گئے۔ مارے گئے افراد میں ٹرک ڈرائیور بھی شامل تھا جسے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا تھا جبکہ موقع واردات پر ایک کار میں موجود شخص بھی فائرنگ کی زد میں آ گیا تھا۔
 


خبر کا کوڈ: 831130

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/831130/امریکا-میں-پولیس-مقابلہ-2-ڈاکوو-ں-سمیت-4-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org