QR CodeQR Code

ستم ظریفی ہے قانون سازی پر مشاورت میں قانون کو مطلوب لوگ شامل ہیں، فردوس عاشق

8 Dec 2019 11:50

اپنے ٹوئٹ میں معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پوری کی پوری ن لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے۔ جس طرح علاج کرانا ہر قیدی کا حق ہے اسی طرح جرم کا حساب لینا بھی قانون کا حق اور تقاضا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا ٹوئٹ، کہتی ہیں ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی سمیت دیگر امور پر مشاورت میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو پاکستان کے قانون کو مطلوب ہیں۔ پوری کی پوری ن لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے۔ جس طرح علاج کرانا ہر قیدی کا حق ہے اسی طرح جرم کا حساب لینا بھی قانون کا حق اور تقاضا ہے۔


خبر کا کوڈ: 831472

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/831472/ستم-ظریفی-ہے-قانون-سازی-پر-مشاورت-میں-کو-مطلوب-لوگ-شامل-ہیں-فردوس-عاشق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org