QR CodeQR Code

ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب

9 Dec 2019 22:23

سکول جانے والے بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کے امتحانات شروع ہیں، بجلی نہ ہونے کی وجہ مطالعے پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اگر بجلی کو فوری طور پر ٹھیک نہیں کیا گیا تو کل ٹل پاراچنار مین روڈ کو بلاک کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب ہے، جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، سکول جانے والے بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کے امتحانات شروع ہیں، بجلی نہ ہونے کی وجہ مطالعے پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اگر بجلی کو فوری طور پر ٹھیک نہیں کیا گیا تو کل ٹل پاراچنار مین روڈ کو بلاک کیا جائے گا۔ اس حوالے سے آخری اطلاعات آنے تک صورتحال واضح نہیں ہوسکی کہ کس وجہ سے اتنی طویل بجلی بندش ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 831767

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/831767/ضلع-کرم-کے-مختلف-علاقوں-میں-کئی-گھنٹوں-سے-بجلی-غائب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org