QR CodeQR Code

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کرلیا

10 Dec 2019 10:01

اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، مشیر خزانہ اور دیگر شرکت کریں گے، چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو ایجنڈا کے مطابق شرکت کرنے کی ہدایت کردی گئی، وزیراعظم آفس نے مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کر دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کرلیا، مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کر لیا ہے، اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، مشیر خزانہ اور دیگر شرکت کریں گے، چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو ایجنڈا کے مطابق شرکت کرنے کی ہدایت کردی گئی، وزیراعظم آفس نے مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کر دیئے۔


خبر کا کوڈ: 831834

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/831834/وزیر-اعظم-نے-مشترکہ-مفادات-کونسل-کا-اجلاس-23-دسمبر-کو-طلب-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org