QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرادی

10 Dec 2019 20:39

بی آر ٹی اور بلین ٹری سونامی سمیت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ریکوزیشن پر اپوزیشن جماعتوں کے 39 اراکین نے دستخط کئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ اجلاس کیلئے 10 نکاتی ایجنڈا بھی مرتب کرلیا گیا ہے۔ بی آر ٹی اور بلین ٹری سونامی سمیت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ریکوزیشن پر اپوزیشن جماعتوں کے 39 اراکین نے دستخط کئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 831954

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/831954/خیبر-پختونخوا-اسمبلی-کا-اجلاس-طلب-کرنے-کیلئے-اپوزیشن-جماعتوں-نے-ریکوزیشن-جمع-کرادی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org