QR CodeQR Code

سامراء میں دہشتگردوں کے حملے میں عراقی رضاکار فورس کے 7 اہلکار شہید

13 Dec 2019 13:14

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشتگردوں نے عراقی رضاکار فورس کی ایک چیک پوسٹ پر کار کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا۔


اسلام ٹائمز۔ خبررساں ایجنسی نے عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر سامراء میں  وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملے میں رضاکار فورس (حشد الشعبی) کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے عراقی رضاکار فورس کی ایک چیک پوسٹ پر کار کو بم دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں حشد الشعبی کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
 


خبر کا کوڈ: 832455

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/832455/سامراء-میں-دہشتگردوں-کے-حملے-عراقی-رضاکار-فورس-7-اہلکار-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org