QR CodeQR Code

ڈاکٹروں نے وکلاء کو علاج معالجہ کی سہولت دینے سے انکار کر دیا

14 Dec 2019 10:52

سانحہ پی آئی سی میں گرفتار کئے گئے وکلا پر علاج کے دروازے بند کر دیئے گئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے میو ہسپتال سمیت کسی بھی ہسپتال میں وکلا کو علاج فراہم کرنے، طبی معائنہ کے بعد میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے اگر حکومت نے وکلا کے علاج پرمجبور کیا تو پنجاب بھر میں ہڑتال کر دیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹرز نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا کو علاج فراہم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال یا جیل میں کسی وکیل کو میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ نہیں دیا جائے گا۔ سانحہ پی آئی سی میں گرفتار کئے گئے وکلا پر علاج کے دروازے بند کر دیئے گئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے میو ہسپتال سمیت کسی بھی ہسپتال میں وکلا کو علاج فراہم کرنے، طبی معائنہ کے بعد میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے اگر حکومت نے وکلا کے علاج پرمجبور کیا تو پنجاب بھر میں ہڑتال کر دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 832632

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/832632/ڈاکٹروں-نے-وکلاء-کو-علاج-معالجہ-کی-سہولت-دینے-سے-انکار-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org