0
Saturday 14 Dec 2019 15:52

چارسدہ، منشیات پنجاب اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

چارسدہ، منشیات پنجاب اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
اسلام ٹائمز۔ چارسدہ سٹی پولیس نے منشیات پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ سٹی پولیس کے مطابق ناکے پر مشکوک گاڑی کو روکا گیا تو اس کے خفیہ خانوں سے 14 کلو گرام چرس، 7 کلو گرام ہیروئن اور 2 کلو افیون برآمد کی گئی، اسی دوران ملزم ایاز کو بھی گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق منشیات کو پنجاب اسمگل کیا جانا تھا۔
خبر کا کوڈ : 832715
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش