QR CodeQR Code

عمران خان کی نورخان ائربیس پر 10رکنی امریکی وفد کی ملاقات

16 Dec 2019 13:41

ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) اعجاز شاہ بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر لنزے گراہم سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر نور خان ائیر بیس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی زیر قیادت میں 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) اعجاز شاہ بھی موجود تھے۔

 


خبر کا کوڈ: 833042

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/833042/عمران-خان-کی-نورخان-ائربیس-پر-10رکنی-امریکی-وفد-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org