0
Monday 16 Dec 2019 13:41

عمران خان کی نورخان ائربیس پر 10رکنی امریکی وفد کی ملاقات

عمران خان کی نورخان ائربیس پر 10رکنی امریکی وفد کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر لنزے گراہم سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر نور خان ائیر بیس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی زیر قیادت میں 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) اعجاز شاہ بھی موجود تھے۔

 
خبر کا کوڈ : 833042
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش