0
Sunday 22 Dec 2019 12:46

مودی کا جنون خطہ کیلئے بڑا خطرہ ہے، سردار عتیق

مودی کا جنون خطہ کیلئے بڑا خطرہ ہے، سردار عتیق
اسلام ٹائمز۔ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مودی کا جنون خطہ کے لئے بڑا خطرہ ہے، ہندوستانی حکومت مقبوضہ کشمیر میں اپنے جرائم نہیں چھپا سکتی، سیز فائر لائن پر فائرنگ کا مقصد ہندوستان کے اندر عوامی احتجاج سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے انصاف پسند لوگ اس ظلم اور بربریت کیخلاف نہ اُٹھے تو دنیا جل کر خاک ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 834188
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش