0
Thursday 26 Dec 2019 12:05

بلتستان میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ْٹوٹنے کی پیشگوئی

بلتستان میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ْٹوٹنے کی پیشگوئی
اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسیمات نے بلتستان میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس وقت بلتستان اور استور میں درجہ حرارت منفی 18 تک گر گیا ہے، یخ بستہ ہواﺅں نے سردی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ شدید سردی کی لہر نے لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سردی کی لہر جنوری کے آخری ہفتے تک جاری رہے گی، سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 834867
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش