0
Thursday 26 Dec 2019 19:55

ڈاکٹر طاہرالقادری مدینہ منورہ سے عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوگئے

ڈاکٹر طاہرالقادری مدینہ منورہ سے عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوگئے
اسلام ٹائمز۔ قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدینہ منورہ میں بارگاہ نبوی (ص) میں حاضری کی سعادت حاصل کرنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، نائب صدر تحریک منہاج القرآن بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، انجینئر محمد رفیق نجم، علامہ رانا محمد ادریس، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، جواد حامد، راجہ زاہد محمود و دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 834952
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش