0
Friday 27 Dec 2019 16:44

نیب نے مزار قائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا

نیب نے مزار قائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کراچی میں مزار قائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزار قائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ذمہ داران کے کردارکی بھی تحقیقات کی جائے گی جبکہ مزار قائد مینجمنٹ سوسائٹی نے چائنہ کٹنگ سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو آگاہ کیوں نہ کیا۔ واضح رہے کہ چیئرمین نیب نے کاسموپولیٹن سوسائٹی کی جانب سے غیرقانونی تعمیرات کی شکایت پر ڈی جی نیب کراچی کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 835085
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش