0
Friday 27 Dec 2019 23:19

چابہار میں چینی بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال

چابہار میں چینی بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال
اسلام ٹائمز۔ ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں میں شمولیت کیلئے ایران آنے والا Xining نامی چینی بحری بیڑہ ایرانی بندرگاہ چابہار میں داخل ہو گیا ہے۔ جمعے کے روز ایرانی بندرگاہ چابہار میں داخل ہونیوالے اس چینی بحری بیڑے کے عملے کا ایرانی بحریہ کیطرف سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
یاد رہے کہ جمعے کے روز سے شروع ہونے والی ایران، روس اور چین کی یہ مشترکہ بحری مشقیں بحرِ ہند کے شمالی علاقوں اور خلیج اومان میں 3 دن تک جاری رہیں گی۔




 
خبر کا کوڈ : 835144
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش