QR CodeQR Code

نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی حکومت بھی آصف زرداری سے متفق ہے، بلاول

29 Dec 2019 19:25

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر اپنی ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی ہی کا کہنا تھا کہ نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، حکومت کو واضح طور پر متعصبانہ کوششوں کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیئے، انسداد بدعنوانی کے قوانین کو مستحکم کرکے اس طعنے کو ختم کریں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر اپنی ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی ہی کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی حکومت بھی آصف زرداری سے متفق ہے، نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، حکومت کو واضح طور پر متعصبانہ کوششوں کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیئے، انسداد بدعنوانی کے قوانین کو مستحکم کرکے اس طعنے کو ختم کریں۔


خبر کا کوڈ: 835458

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/835458/نیب-ترمیمی-آرڈیننس-سے-ثابت-ہوگیا-کہ-پی-ٹی-آئی-حکومت-بھی-آصف-زرداری-متفق-ہے-بلاول

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org