QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ

1 Jan 2020 12:46

پولیس رکارڈ کے مطابق سال 2018ء میں 180 جبکہ سال 2019ء میں 217 خواتین کو قتل کیا گیا۔ اسیطرح خواتین کیخلاف مختلف دیگر جرائم میں بھی اضافہ دیکھا گیا، جسکے تحت 2018ء میں 50، جبکہ 2019ء میں 63 مقدمات درج ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ سال 2019ء میں خیبر پختونخوا کی خواتین کے خلاف جرائم سال 2018ء کی نسبت زیادہ رکارڈ کئے گئے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے اعدادو شمار کے مطابق سال 2018ء کے مقابلے میں 2019ء کے دوران 20 فیصد سے زیادہ خواتین قتل کی گئیں، 2019ء میں 217 خواتین کو قتل کیا گیا، جبکہ سال 2018ء کے دوران 180 خواتین کے خون سے ہاتھ رنگے گئے۔ پولیس رکارڈ کے مطابق سال 2018ء میں 180 جبکہ سال 2019ء میں 217 خواتین کو قتل کیا گیا۔ اسی طرح خواتین کےخلاف مختلف دیگر جرائم میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے تحت 2018ء میں 50، جبکہ 2019ء میں 63 مقدمات درج ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 835902

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/835902/خیبر-پختونخوا-میں-خواتین-پر-تشدد-کے-واقعات-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org