QR CodeQR Code

علامہ سید جواد نقوی کی اسلامی جمہوری ایران لاہور قونصلیٹ جاکر شہید قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت

7 Jan 2020 22:01

جامعہ عروة الوثقیٰ لاہور کا وفد ایرانی قونصل خانہ لاہور تعزیت کے لئے علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللّٰہ کی قیادت میں حاضر ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ عروج ملکوتی و شہادتِ سردارِ لشکرِ اسلام حاج قاسم سلیمانیؒ کے موقع پر جامعہ عروة الوثقیٰ لاہور کا وفد ایرانی قونصل خانہ لاہور تعزیت کے لئے علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللّٰہ کی قیادت میں حاضر ہوا۔


خبر کا کوڈ: 837131

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/837131/علامہ-سید-جواد-نقوی-کی-اسلامی-جمہوری-ایران-لاہور-قونصلیٹ-جاکر-شہید-قاسم-سلیمانی-شہادت-پر-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org