0
Friday 10 Jan 2020 09:57

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اسلام ٹائمز۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت بڑھ کر 18 ارب 8 کروڑ 48 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں جس میں مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 1.43 کروڑ کے اضافے سے 11.50ارب ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ اس کے برعکس تجارتی بینکوں کے ذخائر کی مالیت 1.09 کروڑ ڈالر کمی سے 6.58 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 837600
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش