0
Tuesday 14 Jan 2020 22:30

ملا عمر کا انتقال کراچی میں نہیں افغانستان کے علاقے زابل میں ہوا، ملا عبدالجبار

ملا عمر کا انتقال کراچی میں نہیں افغانستان کے علاقے زابل میں ہوا، ملا عبدالجبار
اسلام ٹائمز۔ افغان طالبان کے ایک سینئر رہنما ملاعبد الجبار عمری نے تحریک کے بانی ملا محمد عمر کو ان کی وفات تک تقریباً 12 سال تک اپنے گھر میں پناہ دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبررساں ادارے این این آئی کے مطابق افغان طالبان کے رہنماء نے کہا ہے کہ اس دوران ان کے گھر پر غیر ملکی اور افغان فورسز نے 10 چھاپے مارے تھے تاہم ملا عمر گرفتاری سے بچ گئے تھے۔ انہوں نے کراچی کے ایک اسپتال میں ملا عمر کی موت کی تردید کی اور کہا کہ ملا عمر کا انتقال زابل میں ان کے گھر میں ہوا اور وہیں ان کی تدفین کی گئی ۔
خبر کا کوڈ : 838474
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش