0
Tuesday 14 Jan 2020 23:39

پاراچنار میں بھی سردی کی شدید لہر، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے

پاراچنار میں بھی سردی کی شدید لہر، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح اس سال ضلع کرم کے علاقہ پاراچنار میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے، جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ برفباری اور بارشوں کی وجہ سے سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، اسی بنا پر لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ سردی کیوجہ سے جلانے کی لکڑی کا استعمال بڑھ گیا اور ساتھ ساتھ اسکی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں سردی کی لہر کی وجہ سے بچوں میں بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 838487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش