0
Saturday 18 Jan 2020 15:22

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے 2 مشران کو قتل کردیا

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے 2 مشران کو قتل کردیا
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی مشران جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گذشتہ شب محمد خیل علاقے میں فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں دو مشران جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق افراد میں ملک ذکاء اللہ اور ملک ولی خان شامل ہے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 839229
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش